امریکی صدر جو بائیڈن کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔

[ad_1]

امریکی صدر جو بائیڈن کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔

اس ضمن میں میڈیا رپورٹس کا کہنا ہے کہ رابطے کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو  سے جنگ بندی کے معاملے پر زور دیا ہے۔

گفتگو میں امریکی صدر نے راکٹ حملوں کے جواب میں اسرائیلی کارروائی کو دفاع کا حق قرار دیدیا ہے۔

وائٹ ہاؤس سے جاری کردہ بیان کے مطابق امریکی صدر نے تنازع کے حل اور یروشلم میں قیام امن پرزوردیا اور کہا ہے کہ معصوم شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے۔

اسکے علاوہ گفتگو میں حماس، دہشت گروپوں کیخلاف فوجی آپریشن پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا ہے۔


Double Click 970 x 90

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme