ویکسی نیشن سینٹر آج یوم مزدور پر کھلے رہیں گے

[ad_1]

 آج یکم مئی یعنی عالمی یوم مزدور پر بھی آج ملک بھر میں ویکسی نیشن سینٹر کھلے رہینگے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھرمیں کورونا وائرس کی ویکسین لگانے کا سلسلہ جاری ہے، پنجاب میں اب تک 12لاکھ، سندھ میں 5 لاکھ، خیبر پختونخوا میں 3 لاکھ اور بلوچستان میں اب تک 45 ہزار افراد کو ویکسین لگائی جا چکی ہے۔

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme