عمران عباس کی’قصیدہ بردہ شریف‘ کی ویڈیو ریلیز

[ad_1]

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکارعمران عباس نے خوب صورت آواز میں کلام ’قصیدہ بردہ شریف‘ کی ویڈیو ریلیز کردی ہے۔

 عمران عباس نے ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہوں نے قصیدہ بردہ شریف کی نئی ویڈیو کا تذکرہ کیا ہے۔

اداکار عمران عباس نے قصیدہ بردہ شریف کی ویڈیو اپنے یوٹیوب چینل پر بھی اپ لوڈ کی ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ اس ویڈیو کو ترکی کے خوب صورت مقامات پر فلمایا گیا ہے جبکہ اس کی ڈائریکشن خود عمران عباس نے دی ہے۔



[ad_2]

Source link

Updated: اپریل 16, 2021 — 5:58 شام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme