کیا مس یونیورس 2021 کا لباس چوری شدہ تھا؟

[ad_1]

حال ہی میں میکسیکو میں خواتین کے عالمی مقابلہ حسن کےموقعے پر 26 سالہ آندرے میزا نے جو لباس زیب تن کیا تھا وہ ایک لبنانی نژاد ڈیزائنر کا چوری شدہ تھا۔

رپورٹ کے مطابق ملکہ حسن قرار دیے جانے کی تقریب گذشتہ ہفتے کے روز امریکی ریاست فلوریڈا میں ہارڈ راک ہوٹل میں ہوئی جہاں میکسیکو کی آندرے میزا نے اپنے ہم وطن آیوس لینن کے بجائے لبنانی نژاد نديم سویديحہ، ندیم اولیویرا کا چورہ کردہ لباس زیب تک کر رکھا تھا۔

امریکی اخبار “لاس اینجلس ٹائمز” کے اسپانوی زبان کے ایڈیشن سمیت میکسیکن اور بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کی ایک بڑی تعداد کے مطابق یہ لباس ڈیزائنر سویدیحہ کی زیر ملکیت تھا جسے کویت میں قائم ایک اور پروڈکشن کمپنی نے ڈیزائن کی چوری کے بعد تیار کیا تھا۔

اخبار نے لکھا ہے کہ دونوں ملبوسات کے مابین ہرچیز میں مماثلت مشتمل ہے، اس میں استعمال شدہ مواد اور سامنے والے شفاف تانے بانے ہرچیز اصل ڈیزائن کے مطابق ہے۔

ندیم نے یہ ڈیزائن 2017ء میں تیار کیا تھا، اس میں استعمال ہونے والا رنگ بھی نقلی ڈیزائن کے مطابق ہے۔




[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme