روشن اپنی کار اسکیم کیا ہے؟

54

[ad_1]

حکومت پاکستان کی جانب سے گاڑیوں پر ٹیکس اور ڈیوٹیز پر چھوٹ کے باعث گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی کمی آئی ہے، لیکن اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی روشن اپنی کار اسکیم نے قرض پر گاڑی خریدنا مزید سستا کردیا ہے۔ اس اسکیم کے تحت بیرون ملک مقیم پاکستانی اپنے قریبی رشتے داروں کیلئے گاڑی خرید سکتے ہیں۔ اس اسکیم کے مزید کیا فوائد ہیں؟، جانئے سماء منی کے ایڈیٹر فاروق بلوچ سے۔

نوٹ

یہ ویڈیو ایم سی بی کے مالی تعاون سے پیش کی جارہی ہے۔ اس رپورٹ کا مقصد اپنے ناظرین اور پڑھنے والوں کو ذاتی مالیات (پرسنل فنانس) کے مختلف پہلوؤں سے آگاہ کرنا ہے۔ سماء ڈیجیٹل کے پلیٹ فارم سے فراہم کی جانیوالی معلومات کا مقصد مالی لحاظ سے مشاورت نہیں ہے۔ کسی بھی قسم کی سرمایہ کاری کے فیصلے سے پہلے دی گئی معلومات کی خود تصدیق کریں۔