ہانیہ عامر کس مشکل کا شکار

[ad_1]

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامر نےمداحوں کو اپنی مشکل کے بارے میں آگاہ کردیا ہے۔

ہانیہ عامر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ جب وہ ہنستی ہیں تو اُن کی آنکھیں بند ہو جاتی ہیں۔

ہانیہ عامر نے پوسٹ  کے کیپشن میں لکھا کہ ’ وہ ایک وقت میں ایک کام کر سکتی ہیں، یا ہنس سکتی ہیں یا آنکھیں کھول سکتی ہیں۔‘

ہانیہ عامر کی اس پوسٹ ہر تا حال ہزاروں لائیکس اور کمنٹس آ چکے ہیں جن میں اُن کے مداحوں کا تعریف کرتے ہوئے کہنا ہے کہ وہ دونوں ہی صورتوں میں نہایت خوبصورت لگتی ہیں۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر سارا دن متحرک رہنے والی اداکارہ ہانیہ عامر اپنے ہر ایک پروجیکٹ، شوٹ اور زاتی زندگی سے متعلق معلومات اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں.

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme