امتحانات کب ہونگے؟ فیصلہ عید کے بعد ہو گا

[ad_1]

ملک بھر میں ملتوی کیے گئے امتحانات سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا گیا۔

زرائع کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم  شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزراء کانفرنس ہوئی ہے۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دسویں اور باہوریں کے امتحانات پہلے ہوں گے جبکہ نویں اور گیارہویں کے امتحانات کا فیصلہ کورونا کی صورتحال کے مطابق کیا جائے گا۔

زرائع کا کہنا ہے کہ امتحان کو مختصر کرنے کے بجائے صرف اختیاری مضامین کے پیپر لینے کی تجویر بھی زیر غور ہے۔

زرائع نے کہا کہ دسویں اور باہوریں کے امتحانات کا شیڈول جلد جاری کریں گے جبکہ اے لیول کے امتحانات شیڈول کے مطابق لئے جائیں گے۔

اجلاس میں صوبوں کے وزرائے تعلیم نے وڈیو لنک  کے ذرئعے شرکت کی


Double Click 970 x 90

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme