عید پر نئے کرنسی نوٹوں کا اجراء ہو گا یا نہیں؟ بڑا فیصلہ ہو گیا

[ad_1]

کوروناوائرس کی تشویش ناک صورتحال کے پیش نظراس مرتبہ بھی عیدالفطر پر عوام کے لیے نئے نوٹوں کا اجرا نہیں ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وباء کا پھیلاؤ روکنے کے لیے اسٹیٹ بینک نے عیدالفطر پر عوام کے لیے نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ سال بھی کورونا وباء کے پیش نظر نئے نوٹوں کا اجراء نہیں کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ مذکورہ فیصلہ کورونا کے تناظر میں سامنے آیا ہے۔

 

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme