عیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری ہونگے یا نہیں؟

[ad_1]

عیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں کئے جائیں گے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق کورونا وائرس کے پیش نظر نئے نوٹوں کی فراہمی نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اعلامیہ میں مزید کہا گیا کہ اس عید پر عوام، اسٹیٹ بینک کے موجودہ و سابق ملازمین کو نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں کیے جائیں گے۔

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme