منال خان کو سب سے زیادہ کس سے خوشی ملتی ہےِ؟ اداکارہ نے بتا دیا

[ad_1]

 پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اور ماڈل منال خان کو سب سے زیادہ کس سے خوشی ملتی ہےِ؟ اداکارہ نے مداحوں کو بتا دیا ہے۔

اداکارہ منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ اہیپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

منال خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ سیاہ رنگ کی شرٹ زیب تن کی ہوئیں ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

انسٹگرام پر پوسٹ کردہ تصویر کے کیپشن میں اداکارہ نے مداحووں کو بتایا کہ اتوار کا دن انہیں خوشی دیتا ہے اور وہ اس دن بہت خوش ہوتی ہے۔

اس سے قبل  اداکارہ منال خان کی شوبز اداکاروں کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی۔

اداکارہ منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی تھی جس میں ان کے ساتھ اداکارہ صبورعلی اور اریبہ حبیب کو دیکھا گیا۔

 

تصویر میں دیکھا گیاکہ تینوں اداکارائیں چھٹی کے دن ایک ساتھ ناشتہ کر رہیں اور چھٹی کے دن سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔

واضح اداکارہ منال خان کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تھیں جس میں اداکارہ بہت خوبصورت لگ رہیں۔

گزشتہ دنوں قبل منال خان نے مداحوں کو کشمکش میں ڈال دیا تھا۔

منال خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کی کیپشن میں اداکارہ نے لکھا تھا کہ تیاری کر رہی ہوں کسی بڑے کام کی، تاہم ان کے ہاتھ میں ایک انگھوٹی بھی دیکھی گئی۔

احسن محسن اکرام کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنی قریبی دوست معروف اداکارہ منال خان کی انگوٹھی پہنے ایک تصویر شیئر کی گئی تھی۔

 واضح رہے کہ منال خان کی جانب سے اپنے قریبی دوست احسن محسن اکرام کے ہمراہ آئے دن نئی تصاویر اور ویڈیوز بھی شیئر کی جاتی رہتی ہیں جبکہ یہ جوڑا سوشل میڈیا سمیت نجی تقریبات میں بھی ایک ساتھ نظر آتا ہے۔


Double Click 970 x 90



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme