پنجاب میں ویکسینیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے ،یاسمین راشد

[ad_1]

وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پنجاب میں ویکسینیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے۔

تفصیلات کے وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں انہوں نے میڈیکل یونیورسٹیز اور کالجز کے تمام طلباء کو ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیرصحت پنجاب کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز 1 لاکھ 24 ہزار سے زائد افراد کو ویکسین لگائی لگائی ہے۔
یاسمین راشد نے کہا کہ ویکسینیشن کا دائرہ کار بڑھانے کے لئے مکمل ڈیٹا جمع کیا جائے۔

وزیرصحت پنجاب یاسمین راشد نے مزید کہا کہ بینکس اور صنعتوں سمیت 30 شعبوں کے افراد کی ویکسینیشن کی تجویز ہے۔


Double Click 970 x 90

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme